Home / 2014 / September

Monthly Archives: September 2014

صدر لجنہ کی خود کُشی

داود احمد سیال کی بیوی صدر لجنہ گروس گراو جنہوں نے خود کُشی کی تھی اُن کے بارے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں، اطلاع کے مطابق صدر لجنہ نے احمدی خواتین کے ساتھ مل کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں جن کی رقم ان کے پاس ہی جمع ہوتی تھی،بتایا جاتا ہے کہ صدر لجنہ نے اپنے خاوند کو نئی گاڑی کمیٹی کی رقم سے لےکر دی جو کہ ٹیکسی چلاتا ہے۔ صدر لجنہ نے کمیٹی کی رقم سے پچاس ہزار یورو خرچ کیا تھا اور اُسکی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، خاوند کے ساتھ بھی تعلقات خراب تھے۔ جس وجہ سے صدرلجنہ بہت پریشانی کا شکار تھیں اور اس کا اظہار اُس نے اپنی ہمسائیوں سے بھی کیا, یہ اطلاع ہے کہ صدر لجنہ نے خود کُشی کرنے سے پہلے اپنے بچوں کی خبرگیری کی درخواست بھی کی۔

English Website