Home / 2014

Yearly Archives: 2014

مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہیں کے نہیں

مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہیں کے نہیں، آخری نبی ہیں یا نہیں، کیا اسکے بعد بھی نبی آسکتے ہیں اگر ہاں تو کب آیئں گے ؟
کیا نبی کی بات میں تضاد ہو سکتا ہے ؟ احمدیوں کو خود سوچنا ہو گا، مرزا قادیانی کی کتب کا خود مطالعہ کرنا ہوگا۔ سوچ احمدی سوچ، سوچ سوچ سوچ


 

1901463_814357748627951_5267192379399614368_n

Read More »

صدر لجنہ کی خود کُشی

داود احمد سیال کی بیوی صدر لجنہ گروس گراو جنہوں نے خود کُشی کی تھی اُن کے بارے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں، اطلاع کے مطابق صدر لجنہ نے احمدی خواتین کے ساتھ مل کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں جن کی رقم ان کے پاس ہی جمع ہوتی تھی،بتایا جاتا ہے کہ صدر لجنہ نے اپنے خاوند کو نئی گاڑی کمیٹی کی رقم سے لےکر دی جو کہ ٹیکسی چلاتا ہے۔ صدر لجنہ نے کمیٹی کی رقم سے پچاس ہزار یورو خرچ کیا تھا اور اُسکی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، خاوند کے ساتھ بھی تعلقات خراب تھے۔ جس وجہ سے صدرلجنہ بہت پریشانی کا شکار تھیں اور اس کا اظہار اُس نے اپنی ہمسائیوں سے بھی کیا, یہ اطلاع ہے کہ صدر لجنہ نے خود کُشی کرنے سے پہلے اپنے بچوں کی خبرگیری کی درخواست بھی کی۔

English Website