Home / 2013 / November

Monthly Archives: November 2013

نسیم مہدی کا قصہ، کہانی اور جوابات

یہ تھا وہ خط جو قادیانی احمدیہ کی کینیڈا کی شاخ کے سربراہ ملک لال خان صاحب نے کینیڈا کے ممبران کو بھجوایا۔ نسیم مہدی صاحب کینیڈا کے سابق امیر ہیں اور اب امریکہ میں کئی پروپاگنڈا کی مہمیں چلا چکے ہیں۔ جب قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد صاحب امریکہ گئے تو نسیم مہدی صاحب کم ہی دکھائی دیے تھے۔ ملاحظہ ہو وہ خط جو کہ غالباً جل کر لکھا گیا:

قادیانی لباس، اور مرزا مسرور کی بیوی کہاں؟

ہمارے قادیانی دوست اپنے اعتقادات کی طرح کپڑے بدلتے ہیں اور کپڑوں کی طرح اپنے اعتقادات تبدیل کرتے ہیں۔
ایک زمانہ تھا کہ پنجبابی پگڑی چلتی تھی۔ فرق یہ تھا کہ سردار کی پگڑی طرے والی اور باقیوں کی نرم، سوائے محافظوں کے۔
English Website