Yousaf Ahmed

 

FacebookEmailPrintShare
 

یہ وہ خط ہے جو یوسف احمد کی بیٹی نے آئ جی پنجاب کے نام لکھا۔

 

FacebookEmailPrintShare
 

Continue reading »

FacebookEmailPrintShare
 

احمدیہ کلٹ کے غیرقرآنی عقاید اور ظالمانہ نظام کے خلاف پبلک فورمز پر سب سے پہلے اے کے شیخ نےwww.nakedahmadi.com بنا کر اُٹھائی جس پر احمدیہ کلٹ نے Hate Crime میں شکائت درج کرائی اور بفضل تعالی وہ شکائت خارج ہوئی، مگر احمدیہ کلٹ اے کے شیخ کے حوالہ سے کبھی چین سے نہ بیٹھا اور مسلسل نیچ، سفلہ اور کمینی حرکتوں سے اے کے شیخ کی کردار کُشی جاری رکھی، اور اب احمدیہ کلٹ نے کینیڈا کی خفیہ ایجنسیوں کا سہارا لیتے ہوئے اے کے شیخ کے خلاف ایک اور سلسلہ جاری کیا ہے اور اس ضمن میں کینیڈا کے ایک ادارے نے اے کے شیخ سے رابطہ کیا اور ایک گھنٹہ تک سوالات کئے۔ میں احمد کریم احمدیہ کلٹ کا مشکور ہوں جس نے آخر وہ قدم اُٹھا لیا جس اس کلٹ کی حقیقت اور اصل مکروہ چہرہ اب مغربی دُنیا کے سامنے بہت جلد آ جائے گا۔ اگر احمدیہ کلٹ یہ آخری حربہ مجھے خاموش کرانے کے لئے اُٹھا رہا ہے تو سُن لے یہ آواز میری موت کے ساتھ ختم ہوگی تم اس آواز کو خاموش نہ کرا سکو گے جو تمہارے ظالمانہ نظام کے خلاف میں نے بلند کی ہے اگر دیکھو تو یہ آواز بہت پھیل چکی ہے اور بہت سے اے کے شیخ پیدا ہو چکے ہیں جو دلیل سے، بُرہان سے احمدی حضرات کو حقیقت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ میں اس بات کا قائل ہوں کہ “”ڈائیلاگ ہر مسلئے کاٖ ہے”" تشدد سے معاملات بگڑتے ہیں سنورتے نہیں۔
احمدیہ کلٹ کے مطابق اب اس خطہ ارض پر اُن کا صرف ایک ہی دشمن ہے اور وہ اے کے شیخ، اسلئے کہ وہ اسی کلٹ میں پیدا ہوا اور پھر اس کے اصل چہرے سے واقف ہو کر طوق غلامی کو اُتارا اور پھر اس عہد کے ساتھ کہ عام احمدی کو بھی اس کلٹ کے ظالمانہ نظام سے رہائی دلائے گا اور اُنہیں اس کے اصل مکروہ چہرے سے رُوشناس کرائے گا۔ میری یہ مدلل اور پُرامن کوشش، تحریک اور جدو جہد جاری رہے گی۔ انشااللہ۔

FacebookEmailPrintShare
 

 

Continue reading »

FacebookEmailPrintShare
 

یوز آصف کے بارے میں تحقیق، Alberuni کے مطالعہ اور مختلف دیگر ذرائع پر مبنی ہے.

http://ahmedi.org/general/793

صفحہ 355: اوپر سے ہم درج ذیل نتائج پر آتے ہیں:

Alberuni کے ریمارکس سے ہم نے مندرجہ ذیل احاصل کیا:

1. یوز آسف ہند سے بہت پہلے مبلغین میں سے تھا اور ایک خالص ہندی تھا.
2. اس سے پہلے ہند کے لوگ بت پرستی کرتے تھے۔

3. اس نے ہند کے لوگوں کو ستارہ پرستی کی طرف راغب کیا اور ان کی مورتیکی عبادت سے دور کیا.
4. یوز آسف صائبی مذہب کا ایک مبلغ تھا اور Saiba صائبہ مذہب کی تبلیغ کی. جیسا کہ یزید بن ابن ابی انیسا نے ایک پیشن گوئی کی ہے کہ عجمی نژاد  نبی میرے بعد ظاہر ہوں گے، وہ صائبی مزہب کی تبلیغ کرے گا اور اسکے ماننے والے بھی صابی ہونگے۔

FacebookEmailPrintShare
 

Continue reading »

FacebookEmailPrintShare
 

 

Continue reading »

FacebookEmailPrintShare
© 2012 احمدی آرگ اردو میں Suffusion theme by Sayontan Sinha