Home / احمدیہ جماعت / احمدیہ کلٹ کا اگلہ حربہ

احمدیہ کلٹ کا اگلہ حربہ

احمدیہ کلٹ کے غیرقرآنی عقاید اور ظالمانہ نظام کے خلاف پبلک فورمز پر سب سے پہلے اے کے شیخ نےwww.nakedahmadi.com بنا کر اُٹھائی جس پر احمدیہ کلٹ نے Hate Crime میں شکائت درج کرائی اور بفضل تعالی وہ شکائت خارج ہوئی، مگر احمدیہ کلٹ اے کے شیخ کے حوالہ سے کبھی چین سے نہ بیٹھا اور مسلسل نیچ، سفلہ اور کمینی حرکتوں سے اے کے شیخ کی کردار کُشی جاری رکھی، اور اب احمدیہ کلٹ نے کینیڈا کی خفیہ ایجنسیوں کا سہارا لیتے ہوئے اے کے شیخ کے خلاف ایک اور سلسلہ جاری کیا ہے اور اس ضمن میں کینیڈا کے ایک ادارے نے اے کے شیخ سے رابطہ کیا اور ایک گھنٹہ تک سوالات کئے۔ میں احمد کریم احمدیہ کلٹ کا مشکور ہوں جس نے آخر وہ قدم اُٹھا لیا جس اس کلٹ کی حقیقت اور اصل مکروہ چہرہ اب مغربی دُنیا کے سامنے بہت جلد آ جائے گا۔ اگر احمدیہ کلٹ یہ آخری حربہ مجھے خاموش کرانے کے لئے اُٹھا رہا ہے تو سُن لے یہ آواز میری موت کے ساتھ ختم ہوگی تم اس آواز کو خاموش نہ کرا سکو گے جو تمہارے ظالمانہ نظام کے خلاف میں نے بلند کی ہے اگر دیکھو تو یہ آواز بہت پھیل چکی ہے اور بہت سے اے کے شیخ پیدا ہو چکے ہیں جو دلیل سے، بُرہان سے احمدی حضرات کو حقیقت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ میں اس بات کا قائل ہوں کہ “”ڈائیلاگ ہر مسلئے کاٖ ہے”” تشدد سے معاملات بگڑتے ہیں سنورتے نہیں۔
احمدیہ کلٹ کے مطابق اب اس خطہ ارض پر اُن کا صرف ایک ہی دشمن ہے اور وہ اے کے شیخ، اسلئے کہ وہ اسی کلٹ میں پیدا ہوا اور پھر اس کے اصل چہرے سے واقف ہو کر طوق غلامی کو اُتارا اور پھر اس عہد کے ساتھ کہ عام احمدی کو بھی اس کلٹ کے ظالمانہ نظام سے رہائی دلائے گا اور اُنہیں اس کے اصل مکروہ چہرے سے رُوشناس کرائے گا۔ میری یہ مدلل اور پُرامن کوشش، تحریک اور جدو جہد جاری رہے گی۔ انشااللہ۔

About Yousaf Ahmed

Check Also

نسیم مہدی کا قصہ، کہانی اور جوابات

یہ تھا وہ خط جو قادیانی احمدیہ کی کینیڈا کی شاخ کے سربراہ ملک لال …

One comment

  1. March 11, 2012, one of the ahmdee from khanewal invited two murabies, nasir from khanewal and mansoor from chenabnagar for the dinner. he also invited me. after the dinner we had debate my question were focused on three subjects, actual status of mirza ghulam ahmed, mehdee, masih , prophet or god. i had print out from pages his books arbaeen, ejze ahmedi. secodn, his 489 abuses to muslim and dirty poetry about hindu women, third, reference of books of ahadith which he qouted as a proof of his claim. they left with 14 answere which print of pages of books but did not return. now i hv heard that the host is being threatened for expulsion because he invited non ahmdee. ,

English Website