ایک آنکھیں کھول دینے والی فیکس موصول ہوئی ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ جماعت احمدیہ کن وجوہات پر جماعت سے نکالتی ہے۔ چھہ میں سے تین مسلمانوں کے ساتھ میل جول کی ہیں۔ ایک ملکی قانون کی طرف رجوع کرنے کی ہے۔
اور دستخط خلیفہ عبد العزیز کے ہیں، جن کو کینیڈا کی وکلاء کی تنظیم نے دھوکہ بازی کی وجہ سے وکالت سے دستربردار کر دیا ہوا ہے۔
ملاحظہ ہو: