Home / مرزا غلام احمد قادیانی / مرزا صاحب نے دعوی کب کیا؟قادیانی مربی کا فرار

مرزا صاحب نے دعوی کب کیا؟قادیانی مربی کا فرار

جواب تھا : ۱۹۰۱ میں، مگر چونکہ ان کی وفات ۱۹۰۸ میں ہو گئی، اس لیے جواب دینا ہی نہیں :

نصیر قمر صاحب کے پاس جواب نہیں

سوال: مرزا صاحب جیڑے نیں، اونہاں کدوں دعوی کیتا سی؟

جواب ، نصیر قمر صاحب : ۔ ۔ ۔ ۱۸۸۲ میں پہلی دفعہ آپ کو معموریت کا الہام ہوا ہے، اور پھر آپ نے ۱۸۸۹ میں باقاعدہ جماعت کی بنیاد رکھی ہے۔ اور اللہ تعالی نے پھر جب آپ کو یہ واضح طور پر فرمایا ۔ آپ مختلف الفاظ کی تاویل فرماتے رہے، لیکن جب وضاحت کے ساتھ اللہ نے کھول کر، آپ فرماتے ہیں کہ : بارش کی طرح کثرت سے وحی کے ذریعے بتایا گیا کہ آپ نبی ہیں تو آپ نے اس نبی لفظ کی وضاحت کرتے ہوئے کہ کن معنوں میں میں نبی ہوں، نبوت کا دعوی بھی فرمایا۔ تو آپ کا دعوی جو ہے ۔ ۔ ۔ ۔
[آگے بات بدل دی] میں آپ سے عرض کروں گا ، ہمارے، بات لمبی ہو جائے گی مگر بار بار لیکن بار بار ہم ایک بات کہتے ہیں اور لوگ کہیں گے کہ شائد یہ فرار اختیار کرتے ہیں۔ فرار نہیں، آپ کی بھلائی کے لیے، حضرت مرزا صاحب کی کتابیں خود پڑھئے ۔ ۔ ۔ اس لیے بہت بہتر ہے کہ ان کے اپنے الفاظ میں بات کو، ان کے دعوے کو پڑھا جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ اُن کو پڑھیں پھر آپ پوچھیں تو آپ کو اللہ کے فضل سے بہت سارے سوال آپ کے ویسے ہی حل ہو جائیں گے۔

About چودھری اکبر

Check Also

صدر لجنہ کی خود کُشی

داود احمد سیال کی بیوی صدر لجنہ گروس گراو جنہوں نے خود کُشی کی تھی …

English Website