Home / احمدیہ جماعت / صدر لجنہ کی خود کُشی

صدر لجنہ کی خود کُشی

داود احمد سیال کی بیوی صدر لجنہ گروس گراو جنہوں نے خود کُشی کی تھی اُن کے بارے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں، اطلاع کے مطابق صدر لجنہ نے احمدی خواتین کے ساتھ مل کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں جن کی رقم ان کے پاس ہی جمع ہوتی تھی،بتایا جاتا ہے کہ صدر لجنہ نے اپنے خاوند کو نئی گاڑی کمیٹی کی رقم سے لےکر دی جو کہ ٹیکسی چلاتا ہے۔ صدر لجنہ نے کمیٹی کی رقم سے پچاس ہزار یورو خرچ کیا تھا اور اُسکی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، خاوند کے ساتھ بھی تعلقات خراب تھے۔ جس وجہ سے صدرلجنہ بہت پریشانی کا شکار تھیں اور اس کا اظہار اُس نے اپنی ہمسائیوں سے بھی کیا, یہ اطلاع ہے کہ صدر لجنہ نے خود کُشی کرنے سے پہلے اپنے بچوں کی خبرگیری کی درخواست بھی کی۔

About Yousaf Ahmed

Check Also

قادیانی لباس، اور مرزا مسرور کی بیوی کہاں؟

ہمارے قادیانی دوست اپنے اعتقادات کی طرح کپڑے بدلتے ہیں اور کپڑوں کی طرح اپنے …

English Website