Home / احمدیہ جماعت / قادیانی لباس، اور مرزا مسرور کی بیوی کہاں؟

قادیانی لباس، اور مرزا مسرور کی بیوی کہاں؟

ہمارے قادیانی دوست اپنے اعتقادات کی طرح کپڑے بدلتے ہیں اور کپڑوں کی طرح اپنے اعتقادات تبدیل کرتے ہیں۔
ایک زمانہ تھا کہ پنجبابی پگڑی چلتی تھی۔ فرق یہ تھا کہ سردار کی پگڑی طرے والی اور باقیوں کی نرم، سوائے محافظوں کے۔
    aal
آہستہ آہستہ پگڑی صرف سردار کی رہ گئی اور جناح ٹوپی باقیوں کے لیے۔
Huzur_s Trip of Canada 2013 - arrival at Vancouver - 20130515 - 205229 - 9403
اب یہ عالم ہے کہ جناح ٹوپی صرف بڑے لوگوں کے لیے یا جامعہ پاس مولویوں کے لیے اور باقیوں کے لیے پٹھانی ٹوپی۔
30 Masjid Inspection
یہ ہے ترکی برقعہ جو کہ اب قادیانی خواتین کی نشانی ہے۔ مگر کوشش ہوتی ہے کہ کسی سرکاری تصویر میں برقعہ والی عورت نہ آئے
turkish-burqa
ترکی برقعہ سمیت یہ تین لباس اب قادیانیوں کا امتیازی لباس بن گئے ہیں۔ بند ‘کلٹ’ میں ایسے ہی ہوتا ہے۔ جب دنیا کے معاشرے سے کٹ گئے اور اندر کی سرداری ہی زندگی کا مطمع نظر بن جائے تو لباس بھی بدل جاتے ہیں۔

مرزا مسرور اپنی بیگم کے برقعہ پر شرمندہ؟

جب سے یورپ میں برقعہ پر بحث ہوئی ہے، مرزا صاحب کی بیگم غائب۔ کسی سفر پر، کسی جگہ بھی بیگم کی تصویر نہیں، اور نہ ہی کسی اور خاتون خانہ کی۔  وجہ ہے برقعہ۔  آگر خاندان کی عورتیں برقعہ نہ پہنے ہوئے دکھ گئیں تو جماعت کو کیا منہ دکھائیں گے۔ یہ ہوتی ہے منافقت کی سزا، اور ان تمام مرزا خاندان کے سرداروں کی کئی دہائیوں سے عوام پر برقعہ کے مسئلہ پر ظلم ہو رہا ہے، اس کا حساب دینا پڑے گا۔ اس ایک مسئلہ سے ہی اس مذہب کی منافقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
مرزا بشیرالدین صاحب تو اتنے دلیر تھے کہ چار بیویاں لے کر انگلستان آ گئے تھے، اور ہر جگہ کسی بیوی کے ساتھ جاتے تھے:
aaw
اور مرزا ناصر بھی:
abu
احمدی خلیفو ۔ کچھ تو حق کا ساتھ دو : یا تو برقعہ منع کر دو یا تاویل کر دو یا پھر ہمت کرو۔ یہ بزدلی کیسی؟  اگر یہ آپ کا دھندا محض کاروبار نہیں تو کبھی تو کسی مسئلہ پر کھل کر سیدھی بات کرو۔  کہ ہمیشہ غریب عوام کا خون خشک کرتے رہو گے. یہ بھی بتانا کہ خاندان کے اندر کتنا پردہ ہوتا ہے؟
=======================
بالآخر، مکرم مسرور صاحب بمع بیگم، نیو زیلینڈ میں۔ برقعہ اور نقاب برقرار ہے:
masroor-wife

About چودھری اکبر

Check Also

صدر لجنہ کی خود کُشی

داود احمد سیال کی بیوی صدر لجنہ گروس گراو جنہوں نے خود کُشی کی تھی …

One comment

  1. ye Par kar buhet Afsoos Huwa Sach samne acha chaye

    sach samne lanne pe aap ko salam karta hoon

English Website